Email:
info@haqanitrust.com
Call Us:
+91 7006799269
Donate us
Home
About HMT
About Us
Mission
Aims & Objectives
Vision
News
Activities
Programs
Heritage
Manuscripts
Personalities
Our Team
Members
Youth wing
Our Videos
Contact
Contact Us
Membership
Suggestions
Location
Trust Deed
Home
About HMT
About Us
Mission
Aims & Objectives
Vision
News
Activities
Programs
Heritage
Manuscripts
Personalities
Our Team
Members
Youth wing
Our Videos
Contact
Contact Us
Membership
Suggestions
Location
Trust Deed
News
February 22, 2026
عرس حضرت سیدہ کائنات فاطمتہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا
May 15, 2024
حضرت میر سید محمد ہمدانی رحمتہ اللہ علیہ کے عرس پر خراج عقیدت
April 22, 2024
علامہ اقبال کے یوم وصال پر سےحقانی میموریل ٹرسٹ کا خراج عقیدت
April 10, 2024
عید الفطر پر ہدیہ تبریک و تہنیت
April 7, 2024
لیلتہ القدر پر حقانی میموریل ٹرسٹ کی مبارکباد
March 31, 2024
Mecca Victory Anniversary فتح مکہ پر مبارکباد
March 28, 2024
Anniversary of Ummul Moomneen Hazrat Aisha Siddiqa (RA)ام المومنین حضرت عاٸشہ صدیقہ کا یوم وصال
March 28, 2024
Tributes to Ummul Moomineen Hazrat Aisha Humaira(RA)
March 27, 2024
Anniversary of Hazrat Khadija (RA)حضرت خدیجتہ
March 27, 2024
Tributes to Imam Hassan (RA)
March 21, 2024
Anniversary of Hazrat Khadija(RA)ام المومنین حضرت خدیجة الکبریرضی اللہ عنہا کا یوم وصال
March 18, 2024
جناب اسیر کشتواڑی صاحب کو صدمہ حقانی میموریل ٹرسٹ کا اظہار تعزیت
March 14, 2024
Tributes to Hazrat Fatma (RA)
March 13, 2024
Ursine of Hazrat Shah Qasim Haqani (RA)
February 21, 2023
Urs i Hazrat Shah Qasim Haqani عرس حضرت شاہ قاسم حقانیؒ
November 5, 2022
حضرت سید محمد سعید حقانی کے عرس شریف پر حقانی میموریل کا خراج عقیدت
November 5, 2022
سید محمد سعید حقانیؒ کے عرس پر خراج عقیدت
October 25, 2022
Tributes to Sheikhul Alam Sheikh Nur uddin Reshi RA on urs i sharief
October 25, 2022
Paigam Mustafa SAW Conference & Jalsa Dastaarbandi at Darul Uloom Shah Waliullah Satbouin Kralpora Kupwara
October 11, 2022
میلاد مبارک پر نعتیہ مشاعرہ
October 10, 2022
میلادِ مبارک نے تہذیبِ انسانی کو وقار عطا کیا حقانی میموریل
September 30, 2022
حضرت بہا الدین نقشبند مشکل کشا رحتمہ اللہ تعالیٰ کے عرس پر گلہاۓ عقیدرے
September 30, 2022
ربیع الاول کی آمد پرحقانی میموریل ٹرسٹ کا ہدیہ تبریک و تہنیت
September 30, 2022
خواجہ بہاء الدین نقشبند رحمۃ اللہ علیہ کے عرس شریف
September 30, 2022
عرس خواجہ بہاالدین نقشبند پر گلہاۓ عقيدت
May 9, 2022
Mother’s Day یوم مادر
November 10, 2021
*پیر زادہ عبد الرشید شافیؒ سجادہ نشین کی وفات پرحقانی میموریل ٹرسٹ کی تعزیت* سرینگر/ حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر نے جناب پیر زادہ عبد الرشید صاحب شافیؒ سجادہ نشین درگاہِ حضرت شاہ ہمدان رحمتہ اللہ علیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ سید حمید اللہ حقانی اور جنرل سکریٹری بشیر احمد ڈار نے انکی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ان کی دینی، روحانی، فلاحی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد کی جاٸیں گی۔ حقانی ٹرسٹ سے وابستہ ادارے تحریک اسلامی جموں وکشمیر، ابن حقانی یوتھ فانڈیشن جموں و کشمیر، ٹرسٹ کے مرکزی کونسل کے سنیٸرممبران منظور احمد ملک، سمیع اللہ حقانی ،زونل صدر ٹنگمرگ غلام محمد حقانی ، ضلع صدور ٹرسٹ بارہمولہ، سرینگر ، پلوامہ و اسلام آباد محمد اسداللہ، مولانا محمد شفیع ، مولانا سمیع الللہ بٹ ،مشتاق احمد حقانی نے بھی انکی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور غم زدہ شافی خاندان کے تٸیں دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کی قبر کو نور سے منور فرماٸے حسنات ” کو قبول اور” سیٸات” کو اپنے کرم سے درگزر فرماٸے۔اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرماۓ اور مرحوم کو اپنی عفو و بخشش سے جوار اقدس و رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ ترین مقام عطا کرے ۔ لواحقین و قربا کواس غمناک واقعہ پر صبر جمیل اور اجر جزیل مرحمت فرمائے
November 8, 2021
نامور صحافی شاھد مسعود بخاری کی وفات پرحقانی میموریل ٹرسٹ کی تعزیت سرینگر/ حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر نے نامور صحافی شاھد مسعود بخاری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری بشیر احمد ڈار نے انکی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ان کی صحافتی خدمات بہت دیر تک یاد کی جاٸیں گی۔ حقانی ٹرسٹ سے وابستہ ادارے تحریک اسلامی جموں وکشمیر، ابن حقانی یوتھ فانڈیشن جموں و کشمیر، ٹرسٹ کے مرکزی کونسل کے سنیٸرممبران منظور احمد ملک، سمیع اللہ حقانی ،زونل صدر ٹنگمرگ غلام محمد حقانی ، ضلع صدور ٹرسٹ بارہمولہ، سرینگر ، پلوامہ و اسلام آباد محمد اسداللہ، مولانا محمد شفیع ، مولانا سمیع الللہ بٹ ،مشتاق احمد حقانی ، شعبہ تعلیم کے سربراہ مفتی قمرالدین ،مفتی طارق مصباحی نے بھی انکی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے اور غم زدہ خاندان کے تٸیں دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے دعا ہے کہ اللہ کریم مرحوم کی قبر کو نور سے منور فرماٸے حسنات ” کو قبول اور” سیٸات” کو اپنے کرم سے درگزر فرماٸے۔اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرماۓ اور مرحوم کو اپنی عفو و بخشش سے جوار اقدس و رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ ترین مقام عطا کرے ۔ لواحقین و قربا کواس غمناک واقعہ پر صبر جمیل اور اجر جزیل مرحمت فرمائے
November 5, 2021
بارہمولہ می ٹرسٹ کا اجلاس ۔ معروف شاعر غلام احمد لڈوری کی وفات پر تعزیت
November 4, 2021
*حضرت سید جانباز ولی ؒ کےعرس شریف پرحقانی میموریل ٹرسٹ کا خراج عقیدت* سرینگر /2 نومبر حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر نے حضرت سید جانباز ولی رحمتہ اللہ علیہ کو انکے عرس شریف پر گلہاۓ عقیدت پیش کیے ہیں۔ ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ سید حمید اللہ حقانی اور جنرل سکریٹری بشیر احمد ڈار نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوۓ کہا ہے کہ حضرت سید جانباز ولی رحمتہ اللہ علیہ کے تاریخ ساز اسلامی کارناموں میں کشمیرمیں تبلیغ دین اور علمی و روحانی کمالات شامل ہیں ۔ انکی عظمت اس حقیقت سے عیاں ہے کہ سلطان وقت زین العابدین بڈشاہ بھی ان سے درس حاصل کرنے کےلیے زانوۓ ادب تہہ کرتے تھے۔غربا و مساکین کی ضرویات کےلیے انہوں نے لنگر قاٸم کیے انہوں نے بیشتر علاقوں میں دین اسلام کی تبلیغ کی خاطر عظیم اور تاریخی ملی خدمات اور کارنامے انجام دیئے – ٹرسٹ سےوابستہ اداروں تحریک اسلامی جموں و کشمیر، ابن حقانی یوتھ فاونڈیشن ، ٹرسٹ کے مرکزی کونسل کے سنیٸرممبران منظور احمد ملک، سمیع اللہ حقانی ، غلام محمد حقانی ، ضلع صدور ٹرسٹ بارہمولہ، سرینگر ، پلوامہ و اسلام آباد محمد اسداللہ، مولانا محمد شفیع ، مولانا سمیع الللہ بٹ ،مشتاق احمد حقانی ، شعبہ تعلیم کے سربراہ مفتی قمرالدین ،مفتی طارق مصباحی ، دارلعلوم حقانیہ سویہ بگ ، دارلعلوم قریشیہ شیری بارہمولہ ، دارلعلوم سلطان العارفین ترچھل پلوامہ ،دارلعلوم فیضان مدینہ آروہ بیروہ، دارلعلوم شاہ ولی اللہ ست بونن کپوارہ ،جامع ھدایت البنات کرالہار ، دارلعلوم رحمت عالم یار بگ رفیع آباد، دارلعلوم صدیقیہ لٹھی شاٹ سوپور ،دارلعلوم حنفیہ گنڈ براٹھ ، مدرسہ نور الاسلام براٹھ کلان سوپور، دارلعلوم سید اسماعیل بخاری شتلوہ ، دارلعلوم کاشانیہ ربن سوپور ، حنفیہ دارلعلوم حیّ علی الفلاح ہد پورہ کھی ٹنگن ، دارلعلوم الاعتقاد فیضانِ مدینہ ترکانجن اور ،مدرسہ اسلامیہ مصباح العلوم نلی گھرکوٹ مہوڑہ اوڑی کے منتظمین و مدرسین نے بھی حضرت سید جانباز ولی رحمتہ اللہ علیہ کو شاندار الفاظ میں گلہاۓ عقیدت پیش کیے ہیں ۔
June 18, 2021
Seminar on “Save Environment”
February 7, 2021
Tributes to Pir Alauddin Sidiqui
November 3, 2020
میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں حقانی میموریل ٹرسٹ کی تقریب
November 2, 2020
دارلعلوم حقانیہ میں میلاد النبی ﷺ کی تقریب
October 30, 2020
حقانی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدیہ تہنیت
October 19, 2020
Greeting on the onset of Rabia ul Awalربیع الاولکی آمد پر تہنیت
October 17, 2020
حضرت امام حسن ؓ کی صلح جوٸ امت کےلیے مشعل راہ یوم ولادت پر حقانی میموریل ٹرسٹ کا خراج عقیدت
October 17, 2020
On Line conference on Sheikhul Alam سالانہ شیخ العالمؒ کانفرنس
October 13, 2020
On Line conference on Sultan ul Arifeen
October 10, 2020
حضرت سلطان العارفین شیخ حمزہ مخدوم ؒ کوحقانی میموریل ٹرسٹ کے گلہاۓ عقیدت
October 1, 2020
پروفیسر مشعل سلطان پوری کی وفات پر حقانی میموریل ٹرسٹ کی تعزیت
September 27, 2020
September 27, 2020
بزم قادریہ کی وفات پر حقانی میموریل ٹرسٹ کی تعزیت
September 25, 2020
بزم قادریہ کے سرپرست شیخ محمد عبداللہ کیرحلت پر حقانی میموریل ٹرسٹ کی تعایت
September 18, 2020
عرس شریف حضرت سید سکندر اندرابی ترچھل
September 14, 2020
حسنین کریمین علیہ السلام کانفرنس
September 13, 2020
حسنین کریمین کانفرنس
August 29, 2020
Tributes to Syedna Imam Hussain (A.S.)..Newspaper reports
August 29, 2020
Tributes to Imam Hussain …Newsaper reports
August 28, 2020
شہداۓ کربلا کو گلہاۓ عقیدت
August 27, 2020
Tributes to Imam Hussain…From Archives… Wednesday 13 Nov 2013 09:54
August 23, 2020
Elections for President Darul Uloom Quershia held
August 18, 2020
Condolences on the demise of Pir Jalal ud din Bangroo
August 17, 2020
August 17, 2020
خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ کے یوم شہادت پر آن لاٸن کانفرنس
August 16, 2020
On Line Conference on Hazrat Umer R.A, 2nd Caliph of Islam
August 2, 2020
Narparistan – The Epitome of Eiman
August 2, 2020
Mir Syed Azizullah Haqni:The Unknown Historian