Email:
info@haqanitrust.com
Call Us:
+91 7006799269
Donate us
Home
About HMT
About Us
Mission
Aims & Objectives
Vision
News
Activities
Programs
Heritage
Manuscripts
Personalities
Our Team
Members
Youth wing
Our Videos
Contact
Contact Us
Membership
Suggestions
Location
Trust Deed
Home
About HMT
About Us
Mission
Aims & Objectives
Vision
News
Activities
Programs
Heritage
Manuscripts
Personalities
Our Team
Members
Youth wing
Our Videos
Contact
Contact Us
Membership
Suggestions
Location
Trust Deed
Programs
Sadqa-e-Fitir
Iftiyare/Qurbani
Medical Aid
Emergency Aid
Marriage of Orphan & Poor Girls
Widow Welfare
Girls Upliftment
Hasnain Kareemain R.A Conference/Mushaira
Hazrat Abu Bakr Sideeq On Line Conference
On-Line Conference on Imam i Azam R.Aآن لل امام اعظم کانفرنس
On-Line Conference on Imam i Azam R.Aآن لاٸن امام اعظم کانفرنس
* استقامت دین کی اساس بارہمولہ میں حقانی میموریل ٹرسٹ کی تنظیمی اجلاس * سرینگر/4 نومبر:صحابہ کرام کو ایمان لانے کے بعد شدید آزمائشوں سے گزرنا پڑا لیکن وہ ایمان پر ڈٹے رہے اور آج ایمان پر اِستِقامت کا نام آتے ہی اِن مُبارَک ہستیوں کا تصوّر ذِہْن میں آجاتا ہے۔ استقامت کامطلب ہے ثابت قدم رہنا، ثابت قدمی اقوال وافعال میں ، عقیدہ واعمال میں، ظاہروباطن میں، عمل وسیرت میں، فکر ونظر میں، اللہ کی معرفت اور اس کی خشیت میں، اللہ کی عظمت وہیبت کے ادراک میں، اس کی کبریائی وجلال کے اعتراف میں، اس سے امیدوبیم میں اور اللہ پر توکل اور غیر اللہ سے بے زاری میں۔ان باتوں کا اظہار حقانی میموریل ٹرسٹ کے تنظیمی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ سید حمید اللہ حقانی نے کی۔ اجلاس سے ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری پروفیسر بشیر احمد ڈار ، مولانا طارق احمد مصباحی ،ضلع صدر محمد اسداللہ اور دارلعلوم قریشیہ کے صدر فاروق احمد نے خطاب کیا۔ مقررین نے اپنے خطاب میں تمام اراکین اور شرکا سے گزارش کی کہ استقامت کے ضمن میں قرانی آیات اور احادیث نبوی ﷺ کی روشنی میں اہل سنت کی ترویج اور تحریک اور دینی اداروں کے تٸیں اپنے آپ کو وقف کریں۔اجلاس میں تنظیم کو مضبوط اور فعال بنانے کےلیے کہی تجاویز پیش کی گٸیں۔ اجلاس میں دارلعلوم قریشیہ شیری کے طلبا نے قرات و قصیدہ بردہ پیش کرکے مسحور کن منظر سماں باندھ دیا