پروفیسر مشعل سلطان پوری کی وفات پر حقانی میموریل ٹرسٹ کی تعزیت سرینگر۔ ١ ۔اکتوبر :حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر پروفیسر مشعل سلطان پوری کے اس دنیا ۓ فانی سے رخصت ہونے پر تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ ٹرسٹ کے جنرل سکریٹری بشیر احمد ڈار اور دیگر معزز ممبران نے پروفیسر صاحب کی رحلت پر دکھ کا اظہار کیا ہے ٹرسٹ کے جملہ اراکین غم کی اس گھڑی میں سوگوران کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرے ہیں الہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت مں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازے۔