• Email:

    info@haqanitrust.com

  • Call Us:

    +91 7006799269

  • Donate us

گستاخ رسول اکرمﷺ کے خلاف پر امن مظاہرے

حقانی میموریل ٹرسٹ جموں و کشمیر اور ابن حقانی یوتھ فاونڈیشن کشمیر کے اراکین نے ان گستاخوں کے خلاف مظاہرے کیۓ جنہوں نے حال ہی میں ایک ویڈیو میں حضور پرنورﷺ کی شان میں نازیبا الفاظ کہے تھے مظاہرین ہاتھوں میں بینر اور پلے کارڈ رکھے ان گستاخوں کے خلاف سخت کاروٸ کرنے کی مانگ کررہے تھے عاشقان رسول ﷺ کی کثیر تعداد نے ان مظاہروں میں شرکت کی۔ وہ ان توہین رسالت کے مرتکب ملزموں کو کڑی سزا دینے کےلیے فلک شگاف نعرے لگارہے تھے مظاہرہ پرامن طور پر منتشر ہوا۔