آستانہ عالیہ حضرت میر سیدشاہ قاسم حقانیؒ نرپرستان میں ماہانہ مجلس 29 ربیع الاول مطابق16 اکتوبر بروز سوم وار منعقد ہوٸ جس میں ختم شریف حضرت شاہ قاسم حقانیؒ ، ذکر و اذکار ، اوراد فتحیہ اور درود و سلام کا اہتمام ہوا۔ مجلس کا اختتام رقت آمیز دعاوں کے ساتھ ہوا۔